پھانسی گھر
Game khaylain or ilm may izaafa karain

پھانسی گھر کھیل موبایل فون کے ویب براوزر کو مدنظر رکھتے ھوے تخلیق کیا گیا ھے۔ کوشش کی گی ھے کہ یہ چھوٹی اسکرین پر بھی کھیلا جا سکے۔اس کے بنانےمیں جاوا سکرپٹ استعمال نہیں کی ھے۔ تصاویر کے فایل سایز کو چھوٹا رکھا گیا ھے تاکہ انٹرنٹ بینڈو یتھ کم سے کم استعمال ھو ۔ اس کے علاوہ اس چیز کا بھی خیال رکھا گیا ھےکہ یہ ہر ویب براوزر پر دیکھا جا سکے۔ پھانسی گھر میں الفاظ کی تین درجہ بندی کی گی ھے جو کہ مندرجہ زیل ھیں
۱ -ممالک
۲- خوراک
۳-جانور / حشرات
نوٹ: یہ عام ویب براوزر جیسے موزیلا فایرفاکس,مایکروسافٹ کا انٹرنٹ ایکسپلور,اوپرا,ایپل کا سفاری اور گوگل کےکروم میں بھی کھیلا جا سکتا ھے۔


( Phansi Ghar Khaylain )
Home Page